سپريم ليڈر نے آج تہران ميں شجر كاري قومي دن كے موقع پر پودے لگائے.
ايراني كلينڈر كے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) كو يوم شجركاري قرار ديا گيا ہے.
5 سے 11 مارچ تك ايران ميں ماحوليات اور شجركاري كے ہفتے منايا جاتا ہے.
274**
قائد انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ماحولیات اور یوم شجرکاری کے موقع پر پودے لگائے
8 مارچ، 2017، 12:00 PM
News ID:
3425956
تہران - ارنا - قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ 'سید علی خامنہ ای' نے بدھ کے روز ماحولیات اور یوم شجرکاری کی مناسبت سے پھلوں کے دو پودے لگائے.